جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے تھنہ منڈی کا تھانہ ایم ایچ اے سروے میں ملک بھر میں 14نمبر اورجموں کشمیرمیں اول نمبرپرآیا ہے۔