احتجاج میں شریک معذور افراد نےحکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ برسوں سے معذور طبقے کے بنیادی حقوق کوعملی شکل دینے میں ناکام ہے