بہاولنگر میں خاتون کو اسکے دوسرے شوہر نے 4 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زندہ جلا دیا ، خاتون کے پہلے شوہر سے 5 بچے ہیں ، مقتولہ کی بیٹی اور بیٹے نے مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی ، پولیس تعاون نہیں کر رہی ورثاء کا الزام ۔۔۔<br /><br />#yasirshami #bahawalnagarincident #maryamnawaz #womanrights #trending #foryou #punjabpolice #DHQhospitalbahawalnagar #DPObahawalnagar
