سابق رکن اسمبلی ترال ڈاکٹر غلام نبی بٹ طویل علالت کے بعد پہلی مرتبہ ترال پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔