رکن اسمبلی ہمایوں کبیر بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے مرشد آباد پہنچے، بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز تعینات
2025-12-06 23 Dailymotion
TMC کے معطل ایم ایل اے ہمایوں کبیر مرشد آباد میں بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔ جہاں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔