وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے سرکاری اسکولوں میں بنیادے ڈھانچے کو جدید تقاضوں پر استوار کرنے کی یقین دہانی کی۔