علمائے کرام نے فتویٰ جاری کرکے شادیوں میں ڈی جے اور ناچ گانے جیسے غیر شرعی حرکتوں کی سختی سے ممانعت کی ہے۔