ایس ایس پی پلوامہ تنوشری نےکہا کہ سرکار کی جانب سےبھی منشیات کی لت سےنجات کے لئے کئی مراکزچلائےجارہے ہیں۔