تلنگانہ رائزنگ سمٹ میں 44 ممالک کے مندوبین کی شرکت، راموجی فلم سٹی اسٹال بنا توجہ کا مرکز
2025-12-08 4 Dailymotion
راموجی گروپ کے نمائندوں نےکئی کمپنیوں اور تنظیموں کے ساتھ حیدرآباد کے قریب بھارت فیوچر سٹی میں "تلنگانہ رائزنگ" گلوبل سمٹ 2025 میں شرکت کی۔