ہٹمورہ جنگلات، اننت ناگ میں این آئی اے کی کارروائی، دہلی دھماکہ کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ، ڈاکٹر عدیل کو بھی موقع پر لایا گیا
2025-12-09 4 Dailymotion
اس آپریشن کا مقصد ممکنہ شواہد، مشتبہ روابط، یا ایسے عناصر کی نشاندہی کرنا تھا جو دہلی دھماکہ کیس سے منسلک ہوسکتے ہیں۔