دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا جنوبی کشمیر کے جنگلات میں چھاپہ، ’ڈیمو دھماکہ کے باقیات‘ برآمد
2025-12-09 9 Dailymotion
اننت ناگ کے ہٹمورہ جنگلات میں NIAنے تلاشی کارروائی کے دوران ڈیمو دھماکہ میں استعمال گیس سلیڈر کے باقیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔