اونتی پورہ میں ایمز اسپتال کی تعمیر تیزی سے جاری، خطے کے طبی نظام میں انقلابی تبدیلی کی امید: وزیرِ صحت سکینہ ایتو
2025-12-10 3 Dailymotion
اونتی پورہ میں ایمز اسپتال پر وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا کہ جدید سہولیات سے لیس یہ ادارہ ہزار بستروں پر مشتمل ہوگا۔