گاندربل سے متصل پیٹھ کونڈل گھاٹ پاری بل میں رابط سڑک دو ماہ قبل منہدم ہونے کے باوجود اب تک تعمیر نہیں کی گئی۔