Surprise Me!

‏میں جیل میں بھی رہا جبری لاپتہ بھی رہا ہوں، روز مجھے لگتا تھا کہ کل کوئی انقلاب آ جائیگا، قید تنہائی میں انسان کو امید رہتی ہے، تو کیا عمران خان کو یہ امید نہیں رہتی ہوگی؟ وہ اس لڑائی کو فرنٹ سے لڑ رہا ہے، پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا ہوگا کہ میرے لوگ پہنچے

2025-12-10 0 Dailymotion

Buy Now on CodeCanyon