والمیکی سماج نے حکومت سے ’دہائیوں کے امتیازی سلوک‘ کا معاوضہ دینے اور اسمبلی میں ریزرویشن کے مطالبات کیے ہیں۔