مشہور سیاحتی مقام پہلگام آڑو ویلی چرواہوں کو با اختیار بنانے اور چارہ جاتی خودکفالت کی جانب اہم پیش رفت
2025-12-11 11 Dailymotion
کشمیر کے چرواہے، بلند پہاڑی چراگاہوں کے حقیقی محافظ سمجھے جاتے ہیں،محکمہ نے 32 ہکٹیر پرمشتمل فوڈر سیڈ پروڈکشن اسٹیشن آڑو پہلگام قائم کیا ہے