جموں و کشمیر کے ترال میں بجلی کی ناکافی سپلائی سے لوگ پریشان ہیں، خاص طور پر طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے۔