اننت ناگ ریشی بازار میں صدیوں پرانی مسجد اور قدیم مندر کا مشترکہ دروازہ ہندو مسلم بھائی چارے کی نمایاں مثال ہے۔