نیشنل کانفرنس ایم ایل اےغلام محی الدین میر نےضلع پلوامہ کے شادی مرگ علاقے میں بی ڈی او آفس اچھگوزہ پلوامہ کا سنگ بنیاد رکھا۔