باغ مالک شاہنواز غنی نے مطالبہ کیا کہ جرم میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے تاکہ آئندہ ایسی وارداتوں کو روکا جاسکے۔