خلیفہ اول کے عرس پر آثار شریف کوثر بل ترال پر ہر سال کی طرح امسال بھی تبرکات کی نشاندہی عمل میں لائی گئی۔