شعور لیکچر سیریز (لیکچر نمبر 23)
موضوع: Why Islam (اسلام کیوں؟)

اس اتوار کی نشست میں تقابلِ ادیان کے ماہر اور متعدد کتب کے مصنف حافظ محمد شارق صاحب نے نہایت سادہ، عقلی اور مدلل انداز میں اس بنیادی سوال پر گفتگو کی کہ ہم مسلمان کیوں ہیں؟ اور اسلام کو حق مذہب ماننے کی فکری بنیادیں کیا ہیں۔ حافظ شارق صاحب ہیں،

لیکچر میں اسلام کے عقائد کی سادگی، قرآن مجید کی حفاظت، اور اسلام کے دینِ فطرت ہونے کو واضح کیا گیا، جبکہ مختلف مذاہب کے عقائد اور ان کی کتب سے حوالہ جات بھی پیش کیے گئے، تاکہ بات محض دعوے تک محدود نہ رہے بلکہ علمی وزن کے ساتھ سامنے آئے۔

آئیں! شعور کے اس علمی و فکری سفر کا حصہ بنیں