بارہمولہ ضلع سے تعلق رکھنے والے عاقب کے بعد ادھمپور کے برجیش شرما نے آئی پی ایل میں اپنی میڈن انٹری کو یقینی بنایا۔