چیٹ جی پی ٹی کے اندھے استعمال نے ایک اور خوفناک قتل انجام دے دیا۔

ایک بیٹے نے چیٹ جی پی ٹی کے کہنے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا، اور اس قتل کے پیچھے جدید ٹیکنالوجی کے خطرناک اثرات پر سنجیدہ سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

یہ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ ایک بڑے بحران کی علامت ہے۔

تفصیل جاننے کے لیے دیکھیں شعور نیوز کی ویڈیو۔