بی جے پی کا جموں و کشمیر کے غیر رجسٹرڈ این جی اوز پر سخت نگرانی کا مطالبہ، مبینہ طور پر ملک مخالف عناصر کو فنڈنگ کا الزام
2025-12-18 3 Dailymotion
بی جے پی ترجمان نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف بی جے پی کے زیرو ٹالرنس کا حوالہ دیتے ہوئے سخت کارروائی کامطالبہ کیا۔