زمین چور کے نام پر ہمارے بل مسترد کئے گئے، سرکار زمین کے تحفظ کے لئے اقدامات نہیں کر رہی، محبوبہ مفتی
2025-12-18 0 Dailymotion
جموں وکشمیرکےضلع پلوامہ میں کئی سو کنال سرکاری اراضی پرمقامی لوگ زراعت کرتے ہیِں لیکن حکومت وہاں سیکورٹی فورسز کے لئے ہیڈکوارٹر بنانا چاہتی ہے۔