عمرعبداللہ نے کہاکہ ان پر دوہرے معیار اپنانے کے الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ دہلی اور کشمیر میں ایک ہی سیاسی موقف رکھتے ہیں۔