پیپر ماشی دستکاروں نے بتایا کہ ٹرمپ کے جدید ٹیرف عائد کیے جانے سے قبل ہی انہیں بیشتر آرڈر موصول ہوئے تھے۔