تقریب کے مقام پر سیکورٹی انتظامات، ٹریفک ریگولیشن، بیٹھنے کے انتظامات، فل ڈریس ریہرسل، سجاوٹ کے حوالے سے بھی غور و خوض کیا گیا۔