پہلگام میں قریب بارہ سو مرکبان رجسٹرڈ ہیں، جن کی روزی روٹی براہ راست سیاحتی سرگرمیوں کے ساتھ منسلک ہے۔