جموں وکشمیر کی کشتواڑ شاہراہ پر بڑی مقدار میں برف جمع ہونے کے باعث وقتی طور پر سڑک کو بند کر دیا گیا۔