میرواعظ کی غیر موجودگی میں امام حئی مولانا سعید احمد نقشبندی نے برف و باراں کے لیے جامع مسجد میں دعاء استسقاء کی قیادت کی۔