ماں… وہ ہستی جس کے بغیر یہ دنیا بے معنی ہے۔
حضور ﷺ نے فرمایا:
"جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے"
کیا ہم واقعی اپنی ماں کی قدر کرتے ہیں؟
کیا ہم جانتے ہیں کہ ماں کی ایک دعا ہماری تقدیر بدل سکتی ہے؟
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ہے جو جنت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اسے آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی ماں کو مسکرانے کا ایک موقع دیں 💔➡️💖
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 اور اسے اپنی ماں کے لیے ایک تحفہ سمجھ کر شیئر کریں
#ماں
#جنت
#اسلامی_حدیث
#ماں_کی_قدر
#والدین
#IslamicReminder
#MotherInIslam
#UrduBayan