جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پرجامع ماک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔