گجر بستی نارستان کے رہایشوں کا مجوزہ سڑک کی ازسرِ نو ترتیب کا مطالبہ، ڈی سی آفس پلوامہ کے باہر خاموش احتجاج
2026-01-13 8 Dailymotion
احتجاجی رہاٸشیوں نے الزام عائد کیا کہ منریگا کے تحت پہلے سے تعمیر شدہ سڑک کا کچھ مخصوص خاندانوں کو ہی فائدہ پہنچا ہے۔