پلوامہ پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات 8/20 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔