مظفر حسین رضوی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوے کہاکہ انہیں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے طلب کیا گیا تھا۔