مقامی لوگوں نے محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف ایک خاموش احتجاج کیا اور فیس میں اضافہ پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔