Surprise Me!

سب سے زیادہ حق دار کون؟ ایک حدیث جو زندگی بدل دے

2026-01-14 2 Dailymotion

حضور ﷺ سے پوچھا گیا:
"یا رسول اللہ ﷺ! میرے اچھے سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا:
"تمہاری ماں… پھر تمہاری ماں… پھر تمہاری ماں… پھر تمہارا باپ"
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ
ماں باپ کا مقام دنیا کی ہر چیز سے بلند ہے۔
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
اور اپنے والدین کو وہ محبت دیں جس کے وہ حقدار ہیں ❤️
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 اور اسے ہر مسلمان تک پہنچائیں
#سب_سے_زیادہ_حق_دار
#ماں_باپ
#اسلامی_حدیث
#والدین_کی_قدر
#IslamicReminder
#UrduBayan
#Hadith

Buy Now on CodeCanyon