قاضی گنڈ نویوگ ٹنل کے اطراف سخت سکیورٹی انتظامات نافذ کیے گئے ہیں۔ تاکہ مسافروں اور گاڑیوں کی محفوظ نقل وحرکت کو یقینی بنایا جاسکے۔