طارق سلیم ملک نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک زمانے میں یہی ڈاک بنگلہ ملک کی اہم شخصیات کا مسکن رہا ہے۔