اہلکار ڈرونز، نائٹ ویژن ڈیوائسز اور پی ٹی زیڈ کیمروں کے ساتھ نارتھ کشمیر میں دراندازی کے راستوں کی نگرانی کے لئے تعینات ہیں۔