ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سخت گیر موقف والی جماعتوں پر ملک کو ہندو مسلم اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا الزام عائد کیا۔