محبوبہ کے مطابق پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں اور چناب ویلی سے متعلق اس مطالبے کو اسمبلی اور حکومت دونوں سطحوں پر اٹھایا جائے گا۔