مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت میں وجے شاہ وزیر ہیں۔ وجے شاہ کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ تبصرہ معاملے میں ملزم ہیں۔