ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں چودھری رمضان نے، ریاستی درجہ، قیدیوں، لا یونیورسٹی سمیت کئی معاملات پر روشنی ڈالی۔