عبدالعزیز گزشتہ 40 برسوں سے ووڈ آرٹ کے اس فن سے وابستہ ہیں،وہ اس نوعیت کے فن پارے تراشنے کی کوشش کرتے ہیں جومنفرد ہوں۔