ایوب ملک نےپولیس کی فوری مداخلت پر ان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی بروقت آمد نے ایک بڑے فساد کو ٹال دیا۔