پاؤر ڈپارٹمنٹ نے اپنی ایڈوائزری میں گرے ہوئے بجلی کےکھمبوں،لٹکتی تاروں یا تباہ شدہ ڈھانچے کے قریب جانےسے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔