وادی کشمیر کے بعض میدانی علاقوں میں برف بالکل بھی جمع نہیں ہوئی وہیں بعض علاقوں میں برف کی موٹی تہہ جم گئی ہے۔